Results 1 to 2 of 2

Thread: کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور


    کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور

    میں تو نڈھال ہو گیا ، ہم تو نڈھال ہو گئے

    خار بہ خار گل بہ گل فصل بہار آ گئی

    فصل بہار Ø¢ گئی ØŒ زخم بØ+ال ہو گئے

    شور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملی

    خوں بہا مگر ترے ہاتھ تو لال ہو گئے

    ہم نفسان وضع دار ، مستمعان برد بار

    ہم تو تمہارے واسطے ایک وبال ہو گئے

    جون کرو گے کب تلک اپنا مثالیہ تلاش

    اب کئی ہجر ہو چکے اب کئی سال ہو گئے

    2gvsho3 - کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور

    2gvsho3 - کون سا قافلہ ہے یہ ، جس کے جرس کا ہے یہ شور

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •